جنازہ میں آدھی دردو پڑھنا کیسا؟


 سوال: یہ ہے کہ جنازے کی نماز میں درودشریف کو آدھا پڑھنابھول گیاتوکیااس کو نماز جنازہ دوبارہ پڑھانا ضروری ہے۔؟ 

سائل: حسن رضا۔ 9693369081

الجواب بعون الملک الوھاب :

نماز جنازہ ادا ہوگئی دوبارہ جنازہ کی نماز ادا کرنا ضروری نہیں ہے کیونکہ جنازہ میں دورکن ہیں۔اور وہ ادا ہو گئے (1) چارباراکبرکہنا (2) قیام۔ 

(درمختار معہ ردالمحتار ج ٣، ص١٢٤/نماز کے احکام ص٣٨١) 

والله تعالیٰ اعلم بالصواب

کتبہ:ابوضیا غلام رسول سعدی بوہر تیلتا مقیم حال بلگام کرناٹک 26/10/2026

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0