کس دن روزہ رکھنا حرام ہے

   ❂اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ❂

    الســـــــــــــــــوال👇

کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کن کن ایام میں روزہ رکھنا صحیح ہے برائے مہربانی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی فقط والسلام

سائل: محمد شاکر رضوی

  ❂وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ❂  

📚 الجـواب بعـون المــلـک الــوہـاب 👇

عید و بقر عید اور ایام تشریق یعنی 11 / 12 /13/ ذوالحجہ کو روزہ رکھنا مکروہ تحریمی ہے یعنی قریب بحرام ہے
📗 ایسا ہی بہار شریعت جلد پنچم صفحہ 142 پر ہے
📗اور ہدایہ جلد اول ص 209 پر ہے
لو قال اللہ علی صوم ھذہ السنة افطر یوم الفطر ویوم النحر وایام التشریق وقضاھا للنھی عن الصوم فیھا
📗 اور ایسا ہی فتاوی عالمگیری جلد اول ص 210 پر ہے
📗اور اسی طرح حضور فقیہ ملت کی تصنیف عجائب الفقہ ص 180 پر بھی ہے

 والـــلـــہ اعـــــــلـــم بـــالصــــواب

✒= کتبـــــــــــــــــــــــــہ
حضرت علامہ و مولانا محمد انیس الرحمٰن حنفی رضوی صاحب قبلہ 

۱۶ ربیع النور شریف ۱۴۴۱ھ
۱۴ نومبر ۲۰۱۹ء بروز جمعرات

{ اســـلامـی معـلــومـات گـــــــروپ }
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ کمپاس

قبلہ ڈگری حاصل کی جا رہی ہے...
شمال (N)
جنوب (S)
مشرق (E)
مغرب (W)
لال سوئی خانہ کعبہ کی سمت کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0