About Us

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمامی جملہ ممبران کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں
اســـلامی مـــعلــومـات گـــــروپ
خالص دینی ومذہبی سائٹ ہے جس میں مسلمانوں کی دینی عائلی اورسماجی
مسائل کاحل قرآن وحدیث اوراقوال فقہاء کی روشنی میں پیش کیاجاتاہے
اسلامی معلومات گـروپ ایک واٹس ایپ گروپ ہے جس میں علمائے اہل سنت عوام کے مسائل کا حل کرتے ہے اسی جوابات کو ہم آپ کے سامنے پیش کرتے ہے۔

ہمارے اس سائٹ کو سبسکرائب ضرور کرے

طالــب دعــــا مـحــمــد شـــفــــیــــــق رضـــــا رضــــــوی

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ

Whatsapp Button works on Mobile Device only