پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 
کیافرماتےہیں علماۓ کرام ومفتیان عظام اس مسٸلہ میں کہ پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ براۓ مہربانی مکمل طورپر جواب عنایت فرمایٸں نوازش ہوگی 
         
                 ۔ساٸل مح
مد عطاوارث 

         وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 
           الجواب ھوالھادی الی الصواب : 

مذکورہ لباس پہن کر نماز پڑھناجاٸز ہے البتہ اس سے بچناچاہیے ۔فتاویٰ مرکزتربیت افتا ٕ اول ص 237 میں ہے اس دور میں پینٹ شرٹ بالکل عام ہوچکاہے ہندو مسلم ہرکوٸ اس کو استعمال کرتا ہے بلکہ بہت ساری جگہوں پر عالم دین بھی پینٹ شرٹ پہننے لگے ہیں اس لیے اب یہ کسی قوم کے ساتھ خاص نہ رہا لہذا اب پینٹ شرٹ پہن کر نماز بلاکراہت جاٸز ہے مگر ہمارے یہاں اب بھی علما ٕ وصلحا ٕ کالباس نہیں اس لیے خلاف اولی ضرور ہے جس سے بچنا چاہیے 
   
   واللہ تعالی اعلم

کتبہ مفتی عبدالستاررضوی  

٨جمادی الاول ١٤٤١ھ
اســـــلامی مـــعــلـومات گــروپ 
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0