گوشت بغیر دھوئے کھانا کیسا ہےــــــــــــــ

     السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان ذوی الاحترام درج ذیل مسئلہ میں گوشت کو دھوئے بغیر پکاکر فاتحہ دلانا اور اسکا کھانا از روئے شرع کیسا ہے جیسا کہ شادی بیاہ کی تقریبات میں اور سیمانچل کے اکثر علاقے میں بارہ ربیع الاول کےموقع پر جانور ذبح کرتے ہیں اور اسے پکا کر اس پر فاتحہ دلاتے ہیں ایسے موقع پر اس فقیر نے بارہا مشاہدہ کیا ہے کہ گوشت کو دھوئے بغیر صرف اور صرف پانی کا چھڑکاؤ کرکے اسے پکالیتے ہیں ایسے گوشت پر فاتحہ دلانا اور اس کا کھانا کیسا ہے قرآن و سنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں

          سائل 👈محمد ذیشان رضوی

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ برکاتہ 
           الجواب بعون الملک الوہاب

صورت مسؤلہ میں ایسےگوشت کوپکاکر کھانا اور اس پرفاتحہ دلاناازروئےشرع درست ہےکوئی قباحت نہیں ہے کیونکہ بہتا ہوا خون ناپاک ہے اور ذبح کےبعد ناپاک خون نکل جاتاہے اس کےبعدجوخون گوشت
 پرلگارہتاہےوہ ناپاک نہیں ہوتاہے جبکہ کوئی نجس شی نہ لگی ہو مگر دھونا لینا بہتر ہے.

           واللہ اعلم باالصواب


         ✍🏻شـــــرف قــــلـــم

حــضـــرت عـــلامــہ و مـــولانــا محمــــــــد افـســـــر رضـــا حشمتـی سعـدی عفـی عنـــہ صـاحـب قبـلـہ 



        ٣ دسمبر بروز منگل ۲۰۱۹ عیسوی
       
         اسلامی معلومات گروپ
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0