حضرت مولیٰ علیؓ نے کتنے نکاح کۓ۔ ہیں



 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

_علمإ کرام رہنماٸی فرماۓ کہ حضرتِ علی نے کتنے نکاح_ _کئےتھے اور کس کس سے کیا تھاجواب عنایت فرماٸیں_
_حوالہ کے ساتھ_

ساٸل👈🏻 محمد شفع اعظم رضا

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

_*📝الجواب اللہم ہدایةالحق والصواب👇*_

صورت مستفسرہ میں جواب یہ ہے کہ حضرت علی مرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کے نکاح میں کل نو عورتیں آٸیں ان سب اسم گرام ذیل میں ملاحظہ کرلیں (١) خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمةالزہرا رضی اللہ تعالی عنہا بنت نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ۔(٢) حضرت ام البنین بنے خرام رضی اللہ تعالی عنہا(۔٣) حضرت لیلٰی بنت مسعود رضی اللہ تعالی عنہا (۔٤) حضرت اسما بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہا (۔٥) حضرت امامہ بنت ابی العاص زینب بنت رسول اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم (رضی اللہ تعالی عنہم)(۔٦)حضرت خولہ بنت جعفر حنفیہ رضی اللہ تعالی عنہا( ۔٧) حضرت سعیدہ بنت عروہ رضی اللہ تعالی عنہا( ۔٨) حضرت صہبا بنت ابیعہ رضی اللہ تعالی عنہا (۔٩) حضرت محیا بنت ام ٕ القیس رضی اللہ تعالی عنہا یہ وہ نو خواتین ہیں جوحضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نکاح میں یکے بادیگر آٸیں

_*📒اسلامی ھیرے سنی کوٸز ص 283.....284*_

واللہ اعلم بالصواب


*📝کتبــــــــــــہ؛📝*
حضرت علامہ ومولانا محمد سلطان رضا شمسی صاحب قبلہ

بــتاریـخ(05)ستبمر(2019)عــیــســوی

(اســـــلامی مـــعــلـومات گــروپ)
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0