کیا یزیدی لشکر والے سب جہنمی ہیں؟



﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

سوال..علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال یہ ہے کہ کیا یزیدی لشکر میں اس وقت کوئی صحابہ کرام موجود تھےیہ کہنا کیسا ہے کہ یزیدی لشکر میں جتنے بھی لوگ تھے سب جہنمی ہیں مدلل جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں

سائل 👈 محمد نوشاد پٹیل دھار ایم پی


و علیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ

📚الجواب بعون الملک الوھاب


 صورت مسؤلہ میں میری نظر سےایسی روایت یاایسی کوئی کتاب نہیں گزری کہ جس میں یہ لکھاہوکہ یزیدی لشکرمیں صحابی بھی تھی
ہاں لیکن یہ ضرورپڑھاہےکہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کےبیٹےموجودتھےلشکریزیدی میں
جیساکہ خطبات محرم موجود ہے
کہ بیٹے تھے
دوسری بات کہ لشکریزید کوجہنمی کہناکیساہے
جیساکہ علامہ شارح بخاری فرماتےہیں کہ قاتلان حسین یقیناضرورجہنمی ہیں وہ تونواسئہ رسول ہیں عام مومن کاقتل کرنےوالاجہنمی ہے
جیساکہ قرآن پاک کےاندرموجودہیں

📖وَ مَنۡ یَّقۡتُلۡ مُؤۡمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُہٗ جَہَنَّمُ خٰلِدًا فِیۡہَا

ترجمہ اورجوکسی مسلمان کوقصداقتل کرےتواس کابدلہ جہنم ہےکہ مدتوں اس میں رہے
اس سےمعلوم ہواجوبھی سیدناامام حسین رضی اللہ عنہ کےقتل میں شریک تھاوہ سب کےسب جہنمی ہیں اورانکوجہنمی کہنادرست ہے

(📒فتاوی شارح بخاری جلددوم صفحہ 55)

            واللہ تعــالیٰ اعـــلم بــاالصــواب


                          شـــــرف قلــــــم

حــضـــرت عـــلامــہ و مـــولانــا محمــــــــد افـســـــر رضـــا حشمتـی سعـدی عفـی عنـــہ صـاحـب قبـلـہ

اســـــلامــی مـــــعــــلـومـــات گـــــروپ

بتاریخ:(09)اپریل: بروز اتوار (2019)
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0