حاملہ عورت کو طلاق دینا کیسا ہے

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیا فرماتے ہیں۔ علماء اکرم ومفتی عظام اس مسلئہ کے بارے میں کہ حاملہ عورت کو طلاق دیا میا نے تو کیا طلاق ہوا، یہاں ایک جناب ہیں جو بول رہے کی اگر عورت حمل سے ہے اور شوہر نے طلاق دی تو نہیں ہوگا، ؟
سائل👈🏻 _*🌻سیٌد فیضان رضــــا ہزاری باغ🌻*_

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 *📚الجـــــوابــــــــــــــــــ؛👇*
اگر طلاق کے وقت عورت حاملہ ہو تو بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے البتہ حمل کی صورت میں عدت اس وقت ختم ہوگی جب بچے کی پیدائش ہوجائے گی۔
📖قال اللّٰه سبحانه وتعالیٰ : ﴿ وَاُولاَتُ الْاَحْمَالِ اَجَلَهُنَّ اَنْ یَّضَعْنَ حَمْلَهُنَّ ﴾ [ الطلاق ، جزء آیت :۴ ]"" عن الحسن ومحمد قالا : إذا کانت حاملاً طلّقها متی شاء ""۔ ( المصنف لابن أبي شیبة / ما قالوا في الحامل کیف تطلق،۹؍۵۱۳رقم :۱۸۰۴۵المجلس العلمي )
📐الدر المختار وحاشية ابن عابدين (📓رد المحتار) (3/ 232)
""(وحل طلاقهن) أي الآيسة والصغيرة والحاملہ

 و اللــہ تعــالی اعلــم بالصـــــواب

*📝کتــــبہ؟*
_*عــــلامہ ومــــولانا مــحــــمدانـــیــــس الرحــمٰـن صاحب قبلہ
*_

*_📝 ۱۲ /اگست ۲۰۱۹ء بروز پیر_*

*_📚اســـــــلامی مـــعــلــومات گــــروپ📚_*
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0