جمعہ مبارک کے نام کتنے ہیں

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبــرکاتہ

کیا ارشاد فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ جمعہ مبارک کے نام کتنے ہیں جواب عنایت فرمائیں        

سائل/ عبد اللہ قادری گونڈوی

 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبــرکاتہ

الجــــــــــــــــــــــواب بعون الملک الوہـــــــــــــاب

جمعہ کے کئی نام ہیں مثلا ہر زبان میں الگ الگ نام ہیں جیسے👇

( ١) عربی میں یوم الجمعہ سید الایام افضل الایام
( ٢) اردو میں جمعہ
( ٣) فارسی میں آدینہ
( ٤) ہندی میں شکروار
( ٥) انگریزی میں فرائیڈے کہتے ہیں
(وغیـــــرہ / وغیـــــرہ)

 واللہ اعلم باالصواب

شــــــــرف قــلــــم  
حضـــرت عـــلامـہ و مــــولانا مـحـمــــد شــــفــیــــق رضــــا رضــــــوی صـــاحـبـــ قبـلـــہ

 { اســـلامـی معـلــومـات گـــــــروپ }
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0