رتی ماشہ آنہ کا علم



*سوال* تولہ،ماشہ،سیر،رتی، درم، آنہ،چھٹانک،ان کے وزن دورے حاضر کے ماپ کے اعتبار سے کیا ہیں یعنی ایک تولہ کتنے گرام کا ہوگا یا ایک ماشہ کتنے گرام کا ہوگا تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی. 

            *سائل* محمد ہاشم غلام ازہری
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

            *🖊الجواب بعون المک الوہاب* 

تولہ،ماشہ، سیر، رتی ،آنہ ،چھٹانک ،کے وزن ملاحظہ کریں 👇
*تولہ* 👈 ایک تولہ بارہ گرام چار سو اکتالیس ملی گرام ساٹھ میکر و ملی گرام کا ہوتا ہے12.4416
*ماشہ* 👈 ایک ماشہ ایک گرام چھتیس ملی گرام اسی میکر و ملی گرام کا ہوتا ہے1. 0368
*سیر* 👈 ایک سیر نو سو پنچانوے گرام تین سو بیس ملی گرام کا ہوتا ہے995.328
*رتی* 👈 ایک رتی ایک سو انتیس ملی گرام ساٹھ میکر و ملی گرام کا ہوتا ہے0.1296
*درم* 👈 ایک درم شرعی _ تین گرام دو سو پینسٹھ ملی گرام بانوے میکرو ملی گرام کا ہوتا ہے3.26592
*آنہ* 👈 ایک آنہ سات سو انتیس ملی گرام کا ہوتا ہے0.729
*چھٹانک* 👈 ایک چھٹانک شرعی بانسٹھ گرام دو سو آٹھ ملی گرام کا ہوتا ہے62.208
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ
الفقیر تاج محمد حنفی قادری واحدی ارشدی اترولوی


تفصیل سے جاننے کے لئے واحدی پہاڑہ کا مطالعہ کریں


               اســـلامی مـــعلــومـات گـــــروپ 
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0