لڑکا یا لڑکی کب بالغ ہوتے ہیں


           السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علماٸے کرام و مفتیان کرام اس مسٸلہ کے بارے میں کہ . لڑکا یا لڑکی کب بالغ ہوتے ہیں برائے مہربانی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی 

          سائل حافظ وقاری غلام ربانی ممبئ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

              الجواب بعون الملك الوھاب

لڑکا کم سے کم بارہ برس اور زیادہ سے زیادہ پندرہ برس میں بالغ ہو جاتاہے۔اورلڑکی کم سے کم نو برس اور زیادہ سے زیادہ پندرہ برس میں بالغ ہوجاتی ہےجیسا کہ حضور مفتی شمس الدین احمد جعفری علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں عورت کم سے کم نو برس میں اور زیادہ سے زیادہ پندرہ برس میں بالغ ہو جاتی ہے اور مرد کم سے کم بارہ برس میں اور زیادہ سے زیادہ پندرہ برس میں بالغ ہو جاتا ہےپندرہ برس کی عمر والے چاہے ک مرد ہو یاعورت شرع میں بالغ مانا جاتا ہے چاہے بالغ ہونے کی نشانیاں پائی جاتی ہوں یا نہ پائی جاتی ہوں قانون شریعت جلد اول صفحہ نمبر 153/154
               واللہ تعالیٰ اعلم باالــــــصـــــواب 

کتبہ محمد الطاف حسین قادری خادم التدریس دارالعلوم غوث الورٰی ڈانگا لکھیم پور کھیری یوپی الھند
 موبائیل فون9454675382

اســــــــــــــــــــــــلامــــی مـــــعــــلـومـــات گـــــــــــــــروپ
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0