کیا وہابی دیوبندی کو مسلمان جاننا کفر ہے
السلام علیکم۔رحمت اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ وہابی دیوبندی کو مسلمان جاننا کفر ہے یعنی جو مسلمان جانےگا کافر ہوگاے کا زید کہتا ہے کہ کافر ہوجاے گا اور عمر کہرہا ہے کہ نہیں ہوگا تو اب ان دونوں میں کسی بات پر عمل کرں ۔۔۔ قرآن حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔۔۔۔شدید ضرورت ہے ۔۔جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں
۔الســــاٸل انظمام رضا جھار کھنڈ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الجواب بعون الملک الوہاب
صورت مسؤلہ میں غیر مقلد اور دیوبندیوں کو مسلمان جاننے والا کافر ہے جبکہ غیر مقلد اور دیوبندیوں کے کفر پر مطلع ہووجہ یہ ہےکہ یہ سب غیر مقلد دیوبندی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کے مرتکب ہیں جو ان کی کتابوں میں چھپا ہوا ہے مثلا تقویةالایمان ۔اور صراط مستقیم۔ تحذیر الناس۔ حفظ الایمان ۔اور امت کا اس پر اجماع ہے کہ جو کسی نبی کی توہین کرے وہ کافر ہے وہ بھی ایسا کافر کہ جو اس کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔شفا۶اوراسکی شرح ملاعلی قاری اورشامی میں ہے اجمع المسلمون علی ان شاتم النبی کافرمن شک فی عذابہ وکفرہ کفرمسلمانوں کا اس پر اجماع ہے کہ نبی کی توہین کرنے والا کافر ہے جو اس کی آزاد اور کفر میں شک کرے وہ خود کافرہےخلاصہ اگر عمر دیوبندی وہابیوں کے کفریات کو جانتا ہے اس کے باوجود ان کو مسلمان کہے تو عمر خود کافر ہےفتاوی شارح بخاری جلدسوم صفحہ 50
واللہ تعالیٰ اعلم باالــــــصـــــواب
کتبـــــــــــــــــــــــــہ عبیداللہ بریلوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف
اســـلامی مـــعلــومـات گـــــروپ
ہندوستان میں بریلویوں اور دیوبندی مذاہب کے بانیوں نے برصغیر ہند و پاک میں مسلمانوں کو فرقہ واریت میں بانٹ کر چلے گئے اللہ پاک ان کے اس تخریبی عمل پر ان کی گرفت کرے
جواب دیںحذف کریں