وہابی اور سنّی کی تعریف؟؟؟


             السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علماٸے کرام و مفتیان کرام اس مسٸلہ کے بارے میں کہ وھابی اورسنی میں کیا فرق ہے تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرماءیں اور وھابی فرقہ کہاں سے شروع ہوا کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی وھابی تھے یہ بھی بتائیں

                      سائل یونس خان
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
          وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

              الجواب بعون الملک الوہاھاب 

سنی اوروھابی میں بہت بڑافرق ہیں وھابی اپنی کفریہ عقائد کی وجہ سےکافرومرتدہیں سنی اس کوکہتےہیں جوحضورصلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام تابعین اورتبع تابعین کےطریقےپرچلے ۔ اور اس کی پوری جماعت کواہلسنت والجماعت کہتے ہیں محمدبن عبدالوہاب کےماننےوالوں کووھابی کہتےہیں محمدبن عبدالوہاب نجدی ہےجس کےبارےمیں مولاناحسن احمدٹانڈوی دیوبندی اپنی کتاب الشہاب الثاقب میں لکھتےہےکہ محمدبن عبدالوہاب نجدی ابتدائےتیرھویں صدی میں نجدعرب سےظاہرہوااورچونکہ یہ خیالات فاسدہ اورعقائدباطلہ رکھتاتھا اوراس نے ایک کتاب لکھی جس کانام کتاب التوحیدرکھا اس کےذریعہ سے اس نے انبیاء۔واولیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام اورخودحضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی دل کھول کرتوہین کی اوریہ فرقہ اپنی کفری عبارتوں کی وجہ سے کافرومرتدہیں مخزن معلومات عقائدکابیان صفحہ 12
اورسرکار حضورصدرالشریعہ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں وھابی یہ ایک نیافرقہ ہےجو1209ہجری میں پیداہوااس مذہب کابانی محمدبن عبدالوہاب نجدی تھاجس نےتمام عرب خصوصاحرمین شریفین میں بہت شدیدفتنےپھیلائےعلماءکرام کوقتل کیاصحابہ کرام وائمہ وعلماء وشہداکی قبریں کھود ڈالیں روضئہ انورکانام معاذاللہ صنم اکبررکھاتھایعنی بڑابت اورطرح طرح کےظلم کئےاور یہ بھی معلوم ہوگیاکہ سرکارصلی اللہ علیہ وسلم کےدورمیں وھابی نہیں تھے یہ بعد کی ایجاد ہے بہارشریعت جلداول حصہ اول صفحہ 63

                   واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 

           محمدافسررضاحشمتی سعدی عفی عنہ

              اســـلامی مـــعلــومـات گـــــروپ 
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0