کیا جس کی شادی نہیں ہوئی کیا اس پر زکوٰۃ فرض نہیں


               السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کے زید کا کہنا ہے کہ ابھی میری شادی نہیں ہوئی ہے کیا میں زکوٰۃ دیسکتا ہوں کیا مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں 

                 عبدا السّلام معنی اجمیری
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
             وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ

                الجواب بعون الملک الوھاب 

زید یہ کہنا کہ ابھی میری شادی نہیں ہوئی ہے تو کیا میں زکوٰۃ دے سکتا ہوں یہ بالکل غلط ہے زکوٰۃ ادا کرنے کے لئے شادی کا ہونا شرط نہیں ہے بلکہ زید اگر مالک نصاب ہے یعنی ساڑھے سات تولہ سونا یا باون تولہ چاندی کا مالک ہو یا اس کی قیمت کا مالک ہو یا تینوں ملا کر اس چیز کو پہنچے جس سے مالک نصاب ہو جائے تو اس پر زکوٰۃ واجب ہے زکوٰۃ ادا کرنے کے لئے حولان حول یعنی سال بھر اس مال پر گزر جاۓ اگر مالک نصاب رہا تو زکوٰۃ ادا ضروری ہے تاخیر کرنے کی صورت میں گنہگار ہوگا عام کتب فقہ۔ اور زید ایسے سوال کرنے سے پرہیز کرے اور علماء کرام کے وقت ضائع نہ کرے

                  واللہ اعلم بالصواب

 کتبہ العبد محمد عمران القادری التنویری غفرلہ
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0