ختم تراویح میں سورۃ اخلاص کتنی بار پڑھنی چاہیئے؟؟ ؟


            السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

علماۓ کرام ومفتیان عظام کے بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ تراویح میں قرآن مجید مکمل ہونے پر سورہ اخلاص کتنی مرتبہ پڑھتے ہیں ایک مرتبہ یا تین مرتبہ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی

    سائل محمد عقیل رضا بہرایچ شریف یوپی الہند 
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
     وعلیکم السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 

               الجواب بعون الملک الوہاب 

جب قرآن ختم کرے تو تین بار سورۂاخلاص پڑھنا بہتر ہے جیساکہ حضور صدرالشریعہ بدرالطریقہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہجب ختم ہو تو تین(بار قل ھواللہ احد) پڑھنا بہتر ہے اگرچہ تراویح میں ہو، البتہ فرض نماز میں ختم کرے تو ایک بار سے زیادہ نہ پڑھے(غنیہ)صورت مستفسرہ میں تراویح میں قرآن مجید مکمل ہونے پر تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنا بہتر ہے حوالہ بہار شریعت حصہ سوم صفحہ (۵۵۱)

فقط=محمد نعیم خان القادری خطیب و امام جامع مسجد نیسری کولھا پور مہاراشٹر
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0