کن لوگوں کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے ؟؟؟

            السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زکوٰۃ کن کن لوگوں کو دی جا سکتی ہے برائے مہربانی مکمل طور پر جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی

       سائل محمد شاکر رضوی جہاں آباد یو پی 
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
          و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

                الجواب بعون ملک الوھاب 

زکات کے مصارف سات (٧) ہیں جیسا کہ ارشاد ربانی ہے انما الصدقات للفقراء والمساکین والعاملین علیھا والموءلفة قلوبھم وفی الرقاب الغارمین فی سبیل اللہ وابن السبیل اللہ فریضة من اللہ واللہ حکیم علیم سورہ توبہ / ٦ یعنی صدقات فقراء اور مساکین کے لئے ہیں اور ان کے لئے جو اس کام پر مقرر ہیں اور جن کے قلوب کی تالیف مقصود ہے اور گردن چھڑانے میں اور تاوان والے کے لئے اور اللہ کی راہ میں اور مسافر کے لئے اور جو زکات کے مصارف سات ہیں وہ یہ ہیں ١ فقیر ٢ مسکین ٣ عامل ٤ رقاب ٥ غارم ٦ فی سبیل اللہ ٧ اور ابن السبیل یعنی مسافر الفتاوی الھندیہ کتاب الزکوة الباب السابع فی المصارف جلد اول ص ١٨٧ ماخوذ فیضان زکوة ص ٥٧ 

                واللہ تعالی اعلم باالصواب

 انیس الرحمن حنفی رضوی بہرائچ شریف یوپی الھند
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0