ایک شخص کا فطرہ کئی مسکینوں کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟؟؟

             السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ایک شخص کا فطرہ ایک سے زائد مسکین کو دے سکتے ہیں یا نہیں رہنمائی فرمائیں عین نوازش ہوگی
            سائل محمد فیضان رضا قادری
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
         وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ 

                الجواب بعون الملک الوہاب 

ایک شخص کا فطرہ ایک مسیکین کو دینا بہتر ہے اور چند مساکین کو دےدیا جب بھی جائز ہے ماخوذ بہار شریعت حصہ جلد اول حصہ پنجم ص940ایک سے زائد کو دے سکتے ہیں البتہ ایک کو دینے سے ایک کی ضرورت پوری ہوسکتی ہے اس لئے تھوڑا تھوڑا کرکے سب کو دیں گے تو ہوسکتا ہو کسی کی بھی ضرورت نہ پوری ہو اس لئے بہتر ہے کہ ایک ہی کو دیاجائے

                    واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 

فقط محمد نعیم خان القادری خطیب و امام جامع مسجد نیسری کولھا پور مہاراشٹر
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ کمپاس

قبلہ ڈگری حاصل کی جا رہی ہے...
شمال (N)
جنوب (S)
مشرق (E)
مغرب (W)
لال سوئی خانہ کعبہ کی سمت کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0