Headlines
Loading...
 کربلا کے بہتر شہیدوں کے نام مع ولدیت

کربلا کے بہتر شہیدوں کے نام مع ولدیت

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 

مفتی صاحب قبلہ مجھے شہیدانِ کربلا کے اسماء بتا دیں عین نوازش ہوگی عین نوازش ہوگی آپ کی 

سائل محمد شاکر رضوی جہاں آباد 

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 

لیجئے پیارے عزیز آپ کی فرمائش پر شہیدانِ کربلا کے نام درج ذیل ہے ٠١  حضرت حُر بن یزید الریاحی٠٢  حضرت علی ابن حر الریاحی٠٣  حضرت نعیم بن العجلان الانصار٠٤  حضرت عمران بن کعب الاشجعی٠٥ حضرت حنظلہ ابن عمر الشیبانی٠٦  حضرت قاسط بن زہیر التغلبی٠٧ حضرت کردوس بن زہیر التغلبی٠٨  حضرت کنانہ بن عتیق التغلبی٠٩  حضرت عمر بن صبیقی الضبعی١٠  حضرت ضرعامہ ابن مالک التغلبی١١  حضرت غامر بن مسلم العبدی١٢  حضرت سیف ابن مالک العبدی١٣ حضرت عبد الرحمٰن الارجبی١٤  حضرت مجمع بن عبد اللہ العامذی١٥  حضرت حیان بن حارث السلمانی١٦  حضرت عمرو بن عبد اللہ الجندعی١٧  حضرت حلاس بن عما الراسبی١٩ حضرت سوار بن ابی عمیر الہمدانی٢٠  حضرت عمار بن سلامتہ الدالانی٢١  حضرت زاہر بن عمر الکندی٢٢  حضرت جبلہ ابن علی الشیبانی٢٣  حضرت مسعود بن حجاج التیمی٢٤  حضرت حجاج بن بدر التیمیمی السعدی٢٥  حضرت عبد اللہ ابن بشر الخثعمی٢٦  حضرت عمار ابن حسان الطاٸی٢٧  حضرت عبد اللہ ابن عمیر الکلبی٢٨  حضرت مسلم ابن کشیر الازدی٢٩  حضرت زہیر ابن سیلم الازدی٣٠  حضرت عبد اللہ ابن یزید العبدی٣١  حضرت بشر بن عمر الکندی٣٢  حضرت عبد اللہ بن عمروہ الغفاری٣٣  حضرت بریر ابن خضیر الہمدانی٣٤  حضرت وہب ابن عبد اللہ الکلبی٣٥  حضرت ادہم بن امیتہ العبدی٣٦  حضرت امیہ بن سعد الطاٸی٣٧  حضرت سعد بن حنظلہ التمیمی٣٨  حضرت عمیر ابن عبد اللہ المدحجی٣٩  حضرت مسلم بن عوسجہ الاسدی٤٠  حضرت بلال ابن نافع البجلی٤١  حضرت سعید بن عبد اللہ الحنفی٤٢  حضرت عبد الرحمٰن بن عبد المزنی٤٣ حضرت نافع بن بلال الجملی٤٤  حضرت عمر بن قرظتہ الانصاری٤٥ حضرت جون بن حوی غلام الغفاری٤٦  حضرت عمر بن خالد الصیدادی٤٧ حضرت حنظلہ ابن اسد الشبامی٤٨  حضرت سوید بن عمار الاتماری٤٩  حضرت یحیی بن سلیم المازنی٥٠  حضرت قرہ ابن ابی قرتہ الغفاری٥١  حضرت مالک ابن انس المالکی٥٢  حضرت زیاد ابن غریب الصاٸدی٥٣  حضرت عمر بن مطاع الجعفی٥٤  حضرت حجاج ابن مسروق المدحجی٥٥  حضرت زہیر ابن قین ابجلی٥٦  حضرت حبیب بن مظاہر الاسدی٥٧  ابو ثمامہ عمرو بن عبد اللہ الصیدادی٥٨  حضرت انیس بن معقل الاصبحی٥٩  حضرت جابر ابن عروة الغفاری٦٠  حضرت سالم مولی عامر العبدی٦١  حضرت جنادہ ابن کعب الخزرجی٦٢  حضرت عمر بن جنادة الانصاری٦٣  حضرت جنادہ بن الحرث السلمانی٦٤  حضرت عابس ابن شبیب الشاکری٦٥  حضرت شوذب ابن عبد اللہ الہمدانی٦٦  حضرت عبد الرحمٰن بن عروة الغفاری٦٧  حضرت حرث ابن امرو القیس الکندی٦٨  حضرت یزید ابن زیاد الہدنی٦٩  حضرت ابو عمرو النہثلی٧٠  حضرت جندب بن حجیر الخولانی الکندی٧١ حضرت سلمان بن مضارب الانماری٧٢  مالک ابن عبد اللہ الجابری رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین(((١٨ شہداٸے بنی ھاشم کے اسماء درج ذیل ھیں👇)))) ٠١  حضرت عبد اللہ ابن مسلم٠٢  حضرت محمد ابن مسلم٠٣  حضرت جعفر ابن عقیل٠٤  حضرت عبد الرحمٰن بن عقیل٠٥  حضرت عبد اللہ ابن عقیل٠٦  حضرت موسٰی ابن عقیل٠٧  حضرت عون بن عبد اللہ بن جعفر طیار٠٩  حضرت محمد ابن عبد اللہ بن جعفر طیار١٠  حضرت عبد اللہ الاکبر عرف عمرو بن الحسن ابن علی ابن ابی طالب١١  حضرت عبد اللہ ابن حسن ابن علی ابن ابی طالب١٢  حضرت عبد اللہ بن علی ابن ابی طالب١٣  حضرت عثمان بن علی ابن ابی طالب١٤  حضرت جعفر بن علی ابن ابی طالب١٥  علمدار کربلا حضرت عباس بن علی ابن ابی طالب١٦  حضرت علی اکبر بن الحسین الشہید ابن علی ابن ابی طالب١٧  حضرت محمد بن ابی سعید بن عقیل١٨  حضرت علی اصغر ابن الحسین الشہید ابن علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین


((( بحوالہ خطبات محرم و شام کربلا ))) 

واللہ اعلم بـاالـــــــصـــــــــواب

کتبہ حافظ محمد کوثر رضا صدیقی مظفر پور بہار الھند 

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ