پھوڑے سے کتنا خون نکل آئے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا سوال یہ ہے اگر پھوڑا نکل آئے اس سے خونِ نکلے تو کتنا خونِ نکلنے پر وضو ٹوٹ جائے گابرائے کرم بحوالہ جواب عنایت فرمائیں؟؟مہربانی ہوگی

صلاح الدین انصاری ضلع کھری کھری یو پی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون الملک الوھاب 

پھوڑےسےخودبخودپیپ وخون وغیرہ اسقدرنکلاکہ اپنےمخرج سےتجاوزکرگیایعنی اپنی جگہ سےبہگیاتواس صورت میں وضو۶ٹوٹ جاۓگا اوراگرانگلی وغیرہ سےنچوڑاگیااورخون وغیرہ نکل کربہے یانہ بہے بہرحال وضو۶ نہیں ٹوٹےگاجیساکہ حاشیہ شرح وقایہ ج١ ص٧٢ قولہ٥ (وکذااذاعصرالقرحة)پرہے انہ اذاکانت القرحةبحال لولم یعصرہااحدلم یخرج منہ شٸ فعصرہابالاصبع فخرج منھادم اوصدیدوتجاوزالمخرج لم ینتقض وضٶہ ...... الیٰ آخرالعبارة

واللہ اعلم باالصواب

کتبہ عبید اللہ بریلوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0