میت کو سرمہ لگانا کیسا ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ میت کے سرمہ لگانا کیسا ہے جواب مدلل عنایت فرمائیں

 سائل محمد حسنین رضا پیلی بھیت شریف یوپی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب

میت کے سرمہ لگانامنع ہےبعض لوگ مردےکو سرمہ لگاتےہیں نہ لگائےکہ مردوں کوسرمہ لگانامنع ہے حبیب الفتاوی جلداول صفحہ نمبر/ ٥٤٥ مراة المناجیح جلددوم صفحہ نمبر/٤٥٦ ماخوذاز۔بسترعلالت سے قبرتک صفحہ نمبر ٥٢

وآللہ اعلم بالصواب

کتبہ محمدالطاف حسین قادری عفی عنہ
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق یا نیا سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز (آج کا شیڈول)

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
نوٹ: 1 سے 2 منٹ کی احتیاط ملحوظ رکھیں۔

🧭 سمتِ قبلہ کمپاس

قبلہ رخ: تقریباً 265° مغرب-جنوب
شمال (N)
جنوب (S)
مشرق (E)
مغرب (W)
موبائل کو بالکل سیدھا ہاتھ پر رکھیں۔ لال سوئی کا رخ کعبہ شریف کی سمت کی طرف گھوم جائے گا۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

اپنے مال، نقدی اور سونے چاندی کی مالیت درج کریں:

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0