غلط فتویٰ بتانے والے پر کیا حکم ہے

السلا م علیکم ورحمة اللہ وبر کا تہ 

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غلط مسءلہ بتا نے کے حکم کے تعلق سے کو ئی پو سٹ ہو تو ارسا ل فر ما دیں مہر با نی ہو گی

سائل محمد نوشاد عالم
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام علیکم ورحمتہ اللہ 

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حدیث  شریف  میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں من افتی بغیر علم لعنته ملئکة السماء والارض رواہ ابن عساکر عن امیر المومنین علی کرم الله وجھه جو بغیر علم کے حکم شرعی بتائے  اس پر آسمان وزمین کے فرشتے لعنت کریں اس حدیث کو  ابن عساکر نے امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے  روایت کیا) (کنزالعمال بحوالہ ابن عساکر عن علی کرم اللہ وجہہ حدیث ۲۹۰۱۸)موسسہ رسالہ بیروت ۱۹۳/۱۰) فتاویٰ رضویہ جلد ۱۰ صفحہ ۳۱٤رضا فاؤنڈیشن لاہور) 

واللہ اعلم باالصواب

کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0