کیا جو ضرورت کے مطابق خرچ کریگا اس سے بھی سوال ہوگا؟؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

حضرت میرا سوال یہ ہے کیا اگر کوئ ضرورت کے مطابق خرچ کرے تو اس کا قیامت کے دن بھی حساب ہو گا یا نہیں جواب عنایت فرمایؑں مہربانی ہوگی. 

 ساںؑل  زین العابدین
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ  
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ 

الجواب بعون الملک الوھاب 

ہر شخص سے ہر چیز کے بارے میں سوال کیا جائے گا چاہے وہ ضرورت کے مطابق خرچ کرے یا بغیر ضرورت کے تحت خرچ کرے رب تعالیٰ کا ارشاد ہےفَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ(۷)وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠(۸) توجو ایک ذرّہ بھر بھلائی کرے اسے دیکھے گا۔ اور جو ایک ذرّہ بھر برائی کرے اسے دیکھے گا۔سورہ زلزال آیت 7 &8

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

کتبہ العبد محمد عمران القادری التنویری غفرلہ 17 محرم الحرام 1442/ 06 ستمبر 2020
🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0