Headlines
Loading...

 


السلام علیکم ورحمة اللہ وبر کا تہ 

عر ض یہ ہے کہ اللھم اغفر لی ولوالد ی ولمن توالد کا تر جمہ فر ما دیں اور توا لد کے لا م پر زبر ہو گا یا زیر وہ بھی بیا ن فر ما دیں اس لئے کہ بعض کتا ب میں لام پر زبر ہے اور کہیں زیر صحیح بیان فر ما دیں   کرم نوا زی ہو گی

  سا ئل تنویر حسین کٹیہا ری

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمت وبرکاتہ


الجواب بعون الملک الوھاب 


(1)ترجمہ مشہور دعا ئے ماثورہ الھم اغفرلی ولوالدی ولمن توالد الخ اے اللہ تو بخش دے مجھ کو اور میرے والدین کو اور اس کو جو پیدا ہوا اور تمام مومنین ومومنات اور مسلمین ومسلمات کو، انہیں میں سے جوزندہ ہیں اور جو انتقال فرما چکے بے شک تو دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے اپنی رحمت سے، اے سب مہربانوں سے زیادہ مہربان2) توالد کے لام (ل) پرزبرہوگا


واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 


کتبہ گدائے مخدوم ورضا ابوضیاغلام رسول مہرسعدی خلیفہ حضور شیخ الاسلام و حضور قائد ملت اورمفتی انوار الحق خلیفہ حضور مفتی اعظم ھندرضی اللہ عنہ بریلی شریف مقام بوہر پوسٹ تیلتاضلع کٹیہار بہار انڈیا (مقیم بلگام کرناٹک انڈیا) 8618303831 مبائل نمبر

0 Comments:

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ