اہم اعلان
دار الافتاء میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ اپنے شرعی سوالات کے مستند جوابات کے لیے رابطہ فرمائیں۔
شرعی فتویٰ

دستانہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ھے ؟



 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل میں کہ ہاتھ میں دستانہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ھے ؟


 المستفتی نرگس فاطمہ

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الملك الوهاب 

ہاتھ میں دستانہ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے مگر داڑھی اور منہ کا چھپانا مکروہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے حدیث شریف میں ہے نھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عن تغطیۃ الفم و اللحیۃ ( الماخوذ فتاوی فقیہ ملت جلد اوّل صفحہ ١٧٣

واللہ تعالیٰ ورسولہ اعلم بالصواب


کتبہ العبد محمد عمران القادری التنویری عفی عنہ ١٦ صفر المظفر ١٤٤٢ ہجری٤ اکتوبر۔ ٢٠٢٠۔ عیسوی

دار الافتاء میں اپنا شرعی سوال ارسال کریں

اپنا مسئلہ تحریر کریں، ان شاء اللہ جلد جواب دیا جائے گا

فہرستِ ابواب و کتبِ فقہ

موضوع اور زمرے کے اعتبار سے فتاویٰ کی فہرست