کیا گدے پر نماز پڑھنا درست ہے



 السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 

کیا گدے پر نماز نہیں ہوتی اور اگر نہیں ہوتی تو اس گدے کی کیفیت کیا ہوگی کیا کسی بھی گدے پر نماز نہیں ہوگی

المستفتی محمد واحد علی

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 وعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون الملک الوہاب

اگراس گدےپربحالت سجدہ پیشانی جم جاتی ہے تب تودرست ہے ورنہ نہیں جیساکہ نورالایضاح میں ہےوالسجودعلیٰ مایجدحجمہ وتستقرعلیہ جبھتہ ایسی چیز پر سجدہ کرنا جس کا حجم (سخت وغیرہ) ہواور اس پر پیشانی ٹہر سکے( باب شروط الصلوٰة وارکانھاصفحہ ٦٥ ) نوٹ آجکل کچھ ایسے بھی گدےبھی ہیں کہ جن پر پیشانی کا جمنا ناممکن ہے جیسا کہ یہ بیٹ آراء پر جو بچھائے جاتے ہیں ان گدوں پرنمازنہیں ہوسکتی


واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 


 کتبہ عبید اللہ بریلوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج ضلع بریلی شریف یوپی ٢٩ صفرالمظفر ١٤٤٢ ھجری

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0