قبر کی گہرائی کتنے فٹ کی ہونی چاہیئے



 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام قبر کی گہرائی کتنے فٹ کی ہونی چاہیئے قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں؟

المستفتی محمد عبد الرحمن

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون الملک الوھاب 

صورت مسٶلہ میں حضورصدرالشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتےہیں افضل درجہ یہ ہےکہ قبرکی لمباٸی میت کےقدکےبرابرہومتوسط درجہ یہ ہےمیت کےسینےکی برابرہو اورہاں کم ازکم میت کےادھےقدکےبرابرہو( بہارشریعت حصہ٤ ص٨٤٣ ) 


واللہ اعلم باالصواب 


کتبہ عبید اللہ بریلوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف ٤ ربیع الاول ١٤٤٢ھ

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0