کیا بیوی کا پستان منھ میں لینے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے



اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ 

کیا فرماتے ہیں علما ئےدین ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بیوی کا دودھ پینے سے کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کی نکاح ٹوٹ جاتا ہے اب آپ حضرات مکمل طور پر برائے کرم جواب دیکر شکریہ کاموقع دیں

المستفتی غلام رسول مقام تلوکی پور الھنـــد

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


الجواب بعون الملک الوہاب الھم ہدایت الحق والصواب

اگربیوی کادودھ منہ میں چلاگیاتوبیوی حرام نہ ہوٸ بحرالعلوم مفتی عبدالمنان صاحب قبلہ علیہ الرحمہ تحریرفرماتےہیں کہ مردنےاپنی عورت کی چھاتی چوسی تونکاح میں کوٸ فرق نہیں اگرچہ منہ میں دودھ چلاگیاہوبلکہ حلق سے اترگیاہو البتہ بیوی کادودھ پیناحرام ہے (فتاوی بحرالعلوم جلددوم صفحہ ٥١٣) اوراگرایساہے بیوی کےپستان میں دودھ ہوتواحتراز چاہٸے کہ منہ میں نہ لے(ضیاء شریعت جلددوم صفحہ ١٨٩) 

واللہ اعلم باالصواب 

کتبہ غیاث الدین قادری دارالعلوم شھیداعظم دولہاپورگونڈہ

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0