امام نماز اگر آدھی آستین میں پڑھادیں تو نماز ہوگی یا نہیں

 


 اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ 

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آدھی آستین میں اگر امام نماز پڑھادیں تو نماز ہوگی یا نہیں دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی

المستفتی محمد بلال شیخ

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

الجواب بعون الملک الوھاب


نماز ہوجائے گی مگر فل آستین والا کپڑا ہونے کے باوجود ہاف آستین میں امام صاحب نے نماز پڑھائی تو کراہت تنزیہی ہے ہاں اگر ہاف آستین کے سوا کپڑے نا ہوں کراہت بھی نہیں معاف ہے (ایسا ہی فتاویٰ امجدیہ جلد اول صفحہ ۱۹۳ میں ہے)

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب 

کتبہ محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ ۲٤ ربیع الاوّل ٢٤٤١؁ھ

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0