کیا بغیر وضو نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں

اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ 

کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بغیر وضو نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟؟؟ یا نہیں بحوالہ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی


المستفتی محمد دانش رضوی جہان آباد یوپی الھنـــد

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب 

مجھے افسوس صد افسوس ہے کہ مستفتی اتنا بھی نہیں جانتا بغیر وضوٕ کے نماز جنازہ پڑھنا کیساہے یہ اتناعلم توسیکھنا و جاننا فرض ہے کیوں کہ یہ ضروریات دین ہے حدیث شریف میں ہے عن انس قال قال رسول اللہﷺطلب العلم فریضہ علی کل مسلم (و مسلمہ) )مشکوةشریف کتاب العلم ص٣٤اس حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ مسلمانوں پر فرض ہے کہ خدائے تعالیٰ کی وحدانیت کو جاننا اس کو پہچاننا رسول کی نبوت و ضروری مسائل مثلاً نماز روزہ زکوة حج وغیرھم نمازجنازہ کےلیۓوضو کرناوہرنماز کے لئے فرض ہے جیسا کہ نورالایضاح ص٣٢ میں ہےالوضوٕ فرض علی المحدث للصلاة ولوکانت نفلاولصلاةالجنازة بغیر وضوٕ سے کوئی بھی نماز پڑھنا حرام ہے اس کے علاوہ عام کتب کی کوئی سی بھی کتاب دیکھوسب میں یہ مسلہ موجود ہے


واللہ اعلم باالصواب 


کتبہ عبید اللہ رضوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف ٤ ربیع الثانی 

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0