حضرت نوح علیہ السلام کے کتنے بیٹے تھے اور کتنے بیٹوں نے اسلام قبول کیا تھا


  

اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ 

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ حضرت نوح علیہ السلام کے کتنے بیٹے تھے اور کتنے بیٹو نے اسلام قبول کیا اور کتنے بیٹو نے اسلام نہیں قبول کیا جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی

سائل محمد شہریار رضا قادری

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرْکَتَہُ

الجواب بعون الھم الملک الوھاب


حضرت نوح علیہ السلام کے چار بیٹے تھے (01) حام بن نوح (02) سام بن نوح (03) یافت بن نوح (04) کنعان بن نوح علیہ الصلوۃ والسلام اور ان میں جو بیٹا ایمان نہیں لایا وہ کنعان تھا جب طوفان نوح آیا تو وہ کشتی میں سوار نہیں ہوا اور ہاں ایک بیٹا اور تھا جن کا نام عابر تھا جو کہ وہ طوفان نوح سے پہلے فوت ہو چکے تھے(بحوالہ کتب تواریخ) 

واللہ و رسولہ اعلم باالصواب


کتبہ العبـــد خاکســـار ناچیـــز محمـــد شفیـــق رضـــا رضـــوی خطیـــب و امـــام سنّـــی مسجـــد حضـــرت منصـــور شـــاہ رحمتـــ اللـــہ علیـــہ بـــس اسٹاپـــ کشـــن پـــور الھنـــد

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0