کیا جنازہ کو مقام دلانا ضروری ہے

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ میت کوقبرستان جب لےجایاجاتاہے توزید کہتاہےکہ منزل کرلیاجائےکیازیدکاکہنادرست ہے حضورقرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیکر ہم رہنمائ فرما دیں عین کرم نوازش ہوگی 

 السائل وصیداحمدرضوی گرام ریگاؤں گونڈہ12/11/2020

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب 

صورت مسئولہ میں زید کا قول غلط ہے کیونکہ میت کو قبرستان لے جاتے وقت منزل دینا (یعنی ٹھہرنا) مکروہ ہےجیسا کہ فتاوی فقیہ ملت میں ہے جنازہ اٹھانے کے بعد قبرستان تک پہونچانے کے لئے بیچ میں ٹھہرنا مکروہ ہے (فتاوی عالمگیری مع خانیہ جلد اول صفحہ ۱٦٢ میں ہے )یکرہ منزل المیت ملخصاً (بحوالہ فتاویٰ فقیہ ملت جلد اول کتاب الجنائز صفحہ ۲۷۷ )


واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ۲۵ ربیع الاوّل ٢٤٤١؁ھ

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0