کیا کسی نیتا کو مسیحا کہہ سکتے ہیں

 اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ 

علماء کرام کی بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ کیا کسی پولیٹکس نیتا کو مسیحا کہہ سکتے ہیں ایک شخص نیتا ہے جسے لوگ مسیحا کہتے ہیں کیا ایسا کہنا درست ہے مطمئین جواب عنایت کریں 


سائل عبد العزیز فتح پوری

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرْکَتَہُ

الجواب الھم ہدایت الحق والصواب


فقہ حنفی کی معتمد کتاب تبیین الحقائق جلد اول صفحہ 134پر ہے(قد وجب علیھم اھانتة شرعا)یعنی ازروے شرع مسلمانوں پر فاسق معلن کی اہانت واجب ہے لھذا جب فاسق مسلمان کی توہین واجب ہے اور تعظیم جائز نہیں تو کسی نیتا یا پولیٹیشن کی تعظیم وتوقیر کرنا بدرجہ اولی جائز نہیں جن لوگوں نے ایسا کیا عند الشرع ان پر توبہ لازم ہے نوٹ جن جن لوگوں نے تعظیم کی ان سب پر توبہ لازم ہے اور اگر توبہ نہیں کرتے تو وہ گناہ کے مستحق ہونگے (فتاوی فقیہ ملت جلد 01صفحہ نمبر 51)


واللہ و رسولہ اعلم باالصواب


کتبـــــــــــــــــــــــــــہ العبـــد خاکســـار ناچیـــز محمـــد شفیـــق رضـــا رضـــوی خطیـــب و امـــام سنّـــی مسجـــد حضـــرت منصـــور شـــاہ رحمتـــ اللـــہ علیـــہ بـــس اسٹاپـــ کشـــن پـــور الھنـــد

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0