کیا بکرا ذبح کرتے وقت پانی پلانا ضروری ہے

 


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

علماء کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے کے ذبح کرتے وقت اگر جانور کو پانی نہیں پلایا گیا تو اسکے لیے کیا حکم ہے (جانے میں یا انجانے میں )جواب دیکر شکریہ کا موقع دیں 


 المستفتی:-محمد ہاشم ممبئی

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب

جانور کو بوقتِ ذبح پانی پلانا ضروری نہیں ہے لیکن انسانیت کا تقاضہ یہی ہے کہ جانور کو ذبح کرنے سے پہلے پانی دکھا دینا چاہیے ہوسکتا ہے وہ پیاسا ہو بحوالہ کتب فقہ

ھذا ماظھرلی وھو سبحانہ وتعالیٰ واحکم واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


کتبـــہ فقیر محمـد مـــعــصوم رضـــا نوریؔ عفی عنہ ۱۸ ربیع الثانی ۲٤٤١؁ ھجری

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0