حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ نے جس مردہ کوزندہ کیا تھا وہ کس نبی کا امتی تھا



 السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسلہ کے بارےحضور غوث پاک رضی اللہ عنہ نے جس مردہ کوزندہ کیا تھا وہ کس نبی کے امتی تھے آپ کی مہربانی ہوگی 


المستفتی محمد شہاب الدین لوکی پروا شراوستی

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


الجواب بعون الملک الوھابــــ 

یوں تو حضور سیدنا غوث اعظم عبد القادر محی الدین جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بہت سے مردے زندہ کئے ہیں لیکن کردستانی پادری کے کہنے پر جس مردے کو زندہ کیا وہ مردہ حضرت دانیال علیہ السلام کی امت میں سے تھا اور انہیں کے مذہب پر اسے موت بھی آئی (بحوالہ اسلامی ہیرے سنی کوئز صفحہ 377) {غازی کتاب گھر بہرائچ شریف }

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


کتبہ فقیر محمـد مـــعــصوم رضـــا نوریؔ عفی عنہ ١٦ ربیع الثانی ٢٤٤١؁ ھجری

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0