ثواب اور نیکی میں کیا فرق ہے



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین اس مسںٔلہ کے بارے میں کہ ثواب اور نیکی میں کوئی فرق ہے یا نہیں دلائل سے جواب عنایت فرمائیں؟

محمد عزیزالحق کماڑتور کرندیگھی اتر دیناج پور

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب 

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

عرف میں نیکی اور ثواب دونوں ایک ہی معانی میں مستعمل ہیں مگر معنوی اعتبار سے فرق ہے نیک معنی اچھا پاکیزہ اور جب اس پر یا نسبتی داخل ہوٸی تو معنیٰ ہوا اچھاٸی پاکیزگی مثلا نماز روزہ زکوة حج صدقہ خیرات وغیرھم ان تمام امورحسنہ کو نیکیان کہتے ہیں مطلب نیک کام اور جب ان امور پر عمل کیا جاتا اور اس پر جو جزا ملتے ہے اسکو ثواب کہتے ہیں 


واللہ اعلم باالصواب 


کتبہ عبید اللہ بریلوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف 

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0