کیا مقتدی بھی امام کے ساتھ تکبیر کہینگے یا خاموش رہینگے



السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بعدہ عرض ہے کہ جب امام نماز پڑھا تا ہے تو جو امام تکبیرات کہتا ہے مقتدی بھی کہینگے یا خاموشی سے کھڑے رہینگے مفصل جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں

المستفتی محمد عبد الرحمن مقام بندکی 

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


الجواب بعون الملک الوھاب 

امام کے پیچھے مقتدی سورہ فاتحہ و قرت چھوڑکر سب کچھ پڑھےگا البتہ کچھ باتیں سننتیں ہیں ہے مثلا امام کے ساتھ تکبیر بولنا سلام پھیرنا جبکہ مسبوق وغیرہ نہ ہو اور ہاں جب امام رکوع سے اٹھتےوقت سمع اللہ الحمدہ کہے تو مقتدی اللھم ربنا ولک الحمد کہے اور کچھ واجب ہیں التحیات وغیرہ دیکھیں بہار شریعت حصہ ٣ (نمازکابیان)

واللہ اعلم باالصواب 

کتبہ عبیداللہ رضوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف 

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0