
مدد کا طلب گار آپ سب کا اپنا اسلامی معلومات گروپ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ گروپ بنام اسلامی معلومات سے ایک مخصوص کتاب بنام فتاویٰ اسلامی معلومات شائع ہونے والی ہے جس میں کچھ رقم کم ہونے کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے تو میں آپ سبھی جملہ ممبران بالخصوص درخواست کرتا ہوں کہ آپ حضرات اپنے اپنے حیثیت کے مطابق اس نیک کام میں چڑھ بڑھ کر حصہ لینے کی کوشش کریں تاکہ وہ کتاب جلد منظر عام پر آ سکے اور آپ حضرات بھی ثواب کے مستحق ہو جائے
ضروری گزارش یہ ہے کہ آپ حضرات اپنے نام سے یا پھر اپنے مرحومین کے نام سے کچھ رقم اس کار خیر میں خرچ کریں آپ سب کی بہت بڑی کرم نوازی ہوگی
فقط والسلام العارض خاکسار محمد شفیق رضا رضوی
فون پے گوگل پے میں مدد کرنے کے لئے اس نمبر پر بھیج سکتے ہیں 👇
فون پے 7052569971
اکاؤنٹ میں بھیجنے کے لئے
Shafik
06240100018983
ifc code 👉BARB0KISHAN
الملتمس فقیر تاج محمدقادری واحدی اترولوی
0 Comments:
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ