مروی کا کیا معنیٰ ہوتا ہے؟



السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 

سوال یہ جو الفاظ ہے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے یہ مروی کا جولفظ ہے اس کا معنی کیا ہے جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی


سائل محمدمسعودعالم رحمانی بانکابہار

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 


الجواب بعون الملک الوھاب 

مروی کا لغوی معنی ہے روایت کیا گیا (لغات کشوری صفحہ ٤۵٦) یعنی کوئی حدیث کسی سے روایت کی گئی ہے تو حدیث شریف کی کتاب میں عربی عبارت رواہ فلاں بن فلاں لکھا رہتا ہے اسی طرح مترجم میں میں فلاں بن فلاں سے مروی ہےبہار شریعت میں کئی جگہ لکھا ہے فلاں سے یہ حدیث مروی ہے


ھذا ماظھرلی وھو سبحانہ وتعالیٰ واحکم واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوری عفی عنہ ۱۰ جمادی الاول ۲٤٤١؁ ھجری

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0