خرگوش پالنا نیز اسکا گوشت کھانا کیسا

Gumbade AalaHazrat

سوال
  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ خرگوش پالنا کیسا ہے برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی المستفتی محمد نثار احمد نظامی مہراج گنج

       جواب

پہلی بات تو آپ یہ ذہن نشیں کر لیجیئے کہ خرگوش کا گوشت کھانا حلال ہے جب گوشت کھانا حلال ہے تو اسکا پالنا بھی جائز ہے جیسا کہ صحیح بخاری شریف میں ہے کہ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا وَنَحْنُ بِمَرِّ الظَّهْرَانِ، ‏‏‏‏‏‏فَسَعَى الْقَوْمُ فَلَغِبُوا، ‏‏‏‏‏‏فَأَخَذْتُهَا، ‏‏‏‏‏‏فَجِئْتُ بِهَا إِلَى أَبِي طَلْحَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَذَبَحَهَا، ‏‏‏‏‏‏فَبَعَثَ بِوَرِكَيْهَا، ‏‏‏‏‏‏أَوْ قَالَ:‏‏‏‏ بِفَخِذَيْهَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَبِلَهَا ترجمہ ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ہشام بن زید نے اور ان سے انس رضی اللہ تعالٰی عنہ نے بیان کیا کہ ہم نے ایک خرگوش کا پیچھا کیا۔ ہم مرالظہران میں تھے لوگ اس کے پیچھے دوڑے اور تھک گئے پھر میں نے اسے پکڑ لیا اور اسے ابوطلحہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پاس لایا انہوں نے اسے ذبح کیا اور اس کے دونوں کو ل ہے یا (راوی نے بیان کیا کہ) اس کی دونوں رانیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجیں اور نبی کریم ﷺ نے انہیں قبول فرمایا

صحیح بخاری کتاب: ذبیحوں اور شکار کا بیان باب: خرگوش کا بیان حدیث نمبر: 5535
نوٹ جب گوشت کھانا حلال ہے تو اسکا پالنا بیچنا خریدنا بھی درست ہے لہذا پالنے والے کو اسکا پورا خیال رکھنا ضروری ہے یعنی کہ اسکے رہنے کھانے پینے کا مکمّل طور پر خیال رکھا جائے فقط والسلام واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ العبـــد خاکســـار ناچیـــز محمـــد شفیـــق رضـــا رضـــوی

خطیـــب و امـــام سنّـــی مسجـــد حضـــرت منصـــور شـــاہ رحمتـــ اللـــہ علیـــہ بـــس اسٹاپـــ کشـــن پـــور الھنـــد

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0