سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ہینڈ پائپ کو خنزیر چھو جائے تو کیا ہینڈ پائپ سے پینے کا پانی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں بحوالہ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی آپ کی فقط والسلام
المستفتی محمد دانش رضا رضوی جہان آباد یوپی
جواب
ہینڈ پائپ سے اگر خنزیر ٹچ ہو جائے تو ہینڈ پائپ نجس نہیں ہو جاتا۔ ہاں اگر خنزیر (سور) کا جسم تر تھا اور اس کے بعد نل سے ٹچ ہو ہے تو نجس ہو جائے گا۔ اس کو دھو دے کہ وہ پاک ہو جائے گا۔لیکن اس کا پانی نجس نہیں
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
کتبہ : فقیر محمد اشفاق عطاری
نیپال الھند
Bhai jaan group me add kr dijiye please
جواب دیںحذف کریں