کسی کافر کا مسلمان کی قبر پر مٹی دینا کیسا

Gumbade AalaHazrat

سوال
  السلام علیکم حضرت میرا سوال یہ ہے کہ، کیا غیر مسلم کسی مسلمان کی قبر کو مٹی دے سکتا ہے اور اگر وہ مسلمان کی قبر پر مٹی دے دیتا ہے تو اس کے مٹی دینے سے مسلمان کی قبر میں کوئی بوال ہوگا، مطلب عذاب ہوگا ؟ اگر مٹی دے رہا ہو تو کیا اس غیر مسلم کو روکا جا سکتا ہے ؟ المستفی محمد عرفان احمد جلالی انڈیا

       جواب

کافر کا مٹی دینا یا نہ دینا یہ اس کا اپنا فعل ہے لیکن نہ دینے دینا بہتر ہے اور اگر روک سکتے ہیں تو بالکل روکنا چاہیے کہ کافر کو مسلمانوں کے قبرستان میں جانے دینا بلاوجہ ہے، لیکن اگر کافر نے مٹی دے ہی دیا تو اس کے مٹی دینے سے قبر میں ثواب یا عذاب نہیں ہوگا بلکہ ثواب و عذاب کا مدار بندے کے اعمال پر ہوتا ہے

کتب فقہ و فتاوی)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

کتبہ محمد معصوم رضا نوریؔ ارشدی عفی عنہ

٨ربیع الثانی ۱۴۴۴ ھجری ۳ نومبر ۲۰۲۲ عیسوی پنجشنبہ

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0