زانی عورت سے ہمبستری کا حکم

 

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ   

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید نے ایک لڑکی سے زنا کیا اور بکر نے اس لڑکی سے نکاح کرلیا تو کیا بکر اس کے ساتھ ہمبستری کر سکتا ہے کہ نہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں

المستفتی ۔عبد اللہ



وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

الجواب بعون الملک الوہاب

صورت مسئولہ میں زید نے جس لڑکی سے زنا کیا اور بکر نے اس نکاح کرلیا ہے تو اس لڑکی سے ہمبستری بھی کر سکتا ہے مگر جب لڑکی حاملہ ہو تو اس سے ہمبستری نہیں کر سکتا 

حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں جس عورت کو زنا کا حمل ہے اس سے نکاح ہوسکتا ہے پھر اگر اسی کا وہ حمل ہے تو وطی بھی کر سکتا اور اگر دوسرے کا ہے تو جب تک بچہ پیدا نہ ہو لے وطی جائز نہیں 

بہار شریعت جلد دوم حصہ ہفتم صفحہ ٣٤

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

العبد محمد عمران قادری تنویری عفی عنہ

Sawal Assalmu alekum kya farmate hai ulmaye ikram is masle ke bare me ki zaid ne ak ladki se zina kiya aur bakar usse shadi kar liya to kya bakar us ladki se hambestri kar sakta hai ya nhi quran w hadees se jawab inayat farmaye badi mehrbani hogi

Sawal karne wale ka Name abdullah

Al jawab walekum assalam surate masula me zaid ne jis ladki se zina kiya aur bakar ne usse nikah kar liya to us ladki se hambestri bhi kar skata hai magar jab ladki hamila ho to hambistari nhi kar sakta

Jaisa ki huzur sadrushshariya alaihi rahma farmate hai ki jis aurat ko zina ka hamal hai us se nikah ho sakta hai phir agar wo usi ka hamal hai to vati bhi kar sakta hai aur agar dusre ka hai to jab tak bachcha paida n ho le vati jaiz nhi

Hawala bahar e shariyat jild 02 safa n: 34

Kataba al abad mohmmad imran qadari tanveri afi anhu

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0