وتر میں قعدہ اولیٰ میں سلام پھر دیا تو؟


اگر نماز وتر کی قعدۂ اولی میں دونوں طرف سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے۔؟

◆ــــــــــــــــــــــ((( 🌹)))ـــــــــــــــــــــــــ◆

 ☆ اَلسَّــلَامْ عَلَیْڪُمْ وَرَحمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ ☆

 سوال ↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓↓

سوال وتر کی دوسری رکعت میں اگر غلطی سے دونوں طرف سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے شریعت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں

المستفتی★☜ شعیب رضا گونڈہ الہند 

◆ــــــــــــــــــــــ(((❤)))ـــــــــــــــــــــــــ◆

★وَعَلَیْڪُمْ اَلسَّــلَامْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ★ 

📝الجواب: بعون الملک الوہاب  

امام یا منفرد اگر بھول کر قعدہ اولیٰ میں سلام پھیر دیا اور ابھی حرمت نماز میں ہے یعنی ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے تو فوراً کھڑا ہوجائے اور نماز کو پوری کرے اور اخیر میں سجدہ سہو کر لے نماز ہوجائے گی، اور اگر نماز کے منافی کوئی کام کیا تو نماز کا اعادہ کرے

اسی طرح سجدہ سہو واجب تھا کرنا بھول گیا تو نماز کا اعادہ کرے

📚(بحوالہ بہار شریعت جلد اول حصہ چہارم سجدہ سہو کا بیان )

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

کتبہ حضرت مولانا محمـد معصـوم رضا نـوریؔ عفی عنہ صاحب مدظلہ العالی والنورانی

  شعبان المعظم09/08/1442 ھجری

✅الجواب صحیح والمجیب نجیح محمد امجد على نعیمی صاحب دامت برکاتھم العالیہ

  ا•┈┈•◉◈◈◉❒🕋❒◉◈◈◉ •┈┈•

 ✅ الجواب صحیح والمجیب فقط محمد اشفاق عطاری صاحب قبلہ

 ا•┈┈•◉◈◈◉❒🕋❒◉◈◈◉ •┈┈•

✅الجواب صحیح والمجیب نجیح اسیر حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ وحضور انوار ملت محمد ذيشان رضا قادری رضوی نظیفی عفی عنہ اکا شاہپور ضلع مراداباد یوپی

((📚 سنی مسـائل شرعیـہ گـروپ📚))

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0