ہندوؤں کا چندہ مسجد کے لیے قبول کرنا

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

⚡️ ہندوؤں کا چندہ مسجد کے لیے قبول کرنا ⚡️


(مسئلہ) کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں گاؤں میں تعمیر مسجد کے سلسلہ میں چندہ ہو رہا ہے تو اس گاؤں کے ہندو سماج کے لوگ بہی چندہ دے رہے ہیں تو اس کا لینا اور مسجد میں لگانا کیسا ہے؟ 

⚡️⚡️⚡️⚡️

(الجواب) ہندؤں سے چندہ میں روپیہ لینے سے پرہیز چاہیے لیکن اگر وہ دیں تو اس کا مسجد میں لگانا جائز ہے. مفتی جلال الدین امجدی فرماتے ہیں:

مکر وفریب وغدر وبد عہدی نہ ہو تو اپنی خوشی سے اس کے دیے ہوئے مصلے پر نماز پڑھنا اور اس کا روپیہ مسجد کی تعمیر میں لگانا بدرجہء اولی جائز ہے مگر نہ لینا بہتر. (فتاوی فیض رسول، ١٩٢/١). والله تعالی اعلم

⚡️⚡️⚡️⚡️

کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ کمپاس

قبلہ ڈگری حاصل کی جا رہی ہے...
شمال (N)
جنوب (S)
مشرق (E)
مغرب (W)
لال سوئی خانہ کعبہ کی سمت کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0