ایمان کی کتنی قسمیں ہیں۔؟



ایمان کی کتنی قسمیں ہیں۔؟

   ✧✧✧ـــــــــــــــــ{🌷}ـــــــــــــــــــــ✧✧✧

★اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎★

📜السوال__________↓↓↓ 

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسلہ ذیل کے بارے میں کہ ایمان کی کتنی قسمیں ہیں براے کرم علمائے کرام مدلل و مفصل جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی

🖊السائل::👈 محمد علی پالی راجستھان★

 ◆ـــــــــــــــــــــــ🌼🌻🌼ــــــــــــــــــــــــ◆

★وَعَلَيْكُم السـَّلَام وَرَحمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ★‎

📝الجواب بعون الملک الوھاب

ارکان ایمان ایک اجمالی تعارف ایمان کی اہمیت ایمان کا مفہوم

(۱)پہلا رکن اللہ تعالی پر ایمان لانا

(۲)دوسرا رکن فرشتوں پر ایمان لانا

(۳)تیسرا رکن کتابوں پر ایمان اللہ لانا

(۴)چوتھا رکن رسولوں پر ایمان لانا

(۵) پانچواں رکن یوم آخرت پر ایمان لانا

(٦ )چھٹا رکن تقدیر پر ایمان لانا


(📚کتاب قیم باللغة الاردیة یتحدث عن ارکان الایمان الستة)


 واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


کتبہ حضرت علامہ و مولانا محمد رحمت رضوی حسین مقام بائسی پورنوی

 

 ✧✧✧ـــــــــــــــــ{🌹}ـــــــــــــــــــــ✧✧✧

 🗂 مؤرخہ:👈(۹)رمضان المبارک(۱۴۴۱)ھجری (۳)مئی(۲۰۲۰)عیسوی بروز یک شنبہ 

{شائع کردہ سنی مسائل شرعیہ گروپ} 

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0