مکبر کی تاخیر سے کچھ لوگوں کا ایک سجدہ رہ گیا تو


(سوال) اگر جمعہ کے مکبر کی تاخیر سے اوپر والوں کا ایک سجدہ رہ گیا اور انہوں نے دوبارہ نماز پڑھی تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟


(جواب) اگر واقعی امام کے ساتھ سجدہ فوت ہوگیا تھا تو فرض متابعت کے ترک کے سبب نماز فاسد ہوگئی ایسی صورت میں ان پر لازم تھا کہ وہ نمازِ ظہر ادا کرتے یا کسی دوسرے امام جمعہ کے پیچھے نماز پڑھتے محض اسی مسجد میں مخصوص افراد کے لیے نیا جمعہ قائم کرنا درست نہیں اور جماعتِ ثانی کی گنجائش اسی وقت ہے جب پہلے سے یہ طے شدہ ہو کہ دو جماعتیں ہوں گی جبکہ یہاں ایسا نہیں تھا والله تعالى أعلم بالصواب 


كتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی 

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0