انسان کو کتنا علم سیکھنا فرض ہے؟

 


سوال یہ ہے کہ ہر انسان کو کتنا علم سیکھنا فرض ہیں؟ 

سائل: دلخوش، 9122548600

الجواب بعون الملک الوھاب:

پوری دنیا کاعلم سیکھنا فرض نہیں ہے۔ 

سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:علم دین سیکھنا اس قدر کہ مذہب حق سے آگاہ، وضو غسل نماز روزے وغیرہا ضروریات کے احکام سے مطلع ہو۔ تاجر تجارت مُزارع (کسان)زراعت اجیر(مزدور ملازم ) اجارے غرض ہر شخص جس حالت میں ہے اس کے متعلق احکام شریعت سے واقف ہو، فرض عین ہے۔ (فتاویٰ رضویہ مخرجہ ج٢٣،ص٦٤٧) 

والله تعالیٰ اعلم بالصواب 

کتبہ:ابوضیا غلام رسول سعدی، بوہر، تیلتا۔ مقیم حال بلگام کرناٹک 25/10/2026

8618303831

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0