علم کی کتنی قسمیں ہیں؟

 


کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ:

 علم کی کتنی قسمیں ہیں، جن کا سیکھنا ضروری ہے؟:

المستفتی:دلخوش، اجھریل،کٹیہار بہار

الجواب بعون الوہاب:

جن علوم کی طلب فرض ہے وہ تین علم ہیں (1) علم توحید۔( 2) علم سِر، یعنی جس علم کاتعلق دل اور دل کے متعلقات سے ہے۔ 

3) علم شریعت لیکن ان تین علوم سے اتنی مقدار لازم اور ضروری ہے جس سے لازم و ضروری امورکی پوری پوری معرفت ویقین ہوجائے۔ 

(منہاج العابدین ص46، المکتبہ العلمیہ) 

کتبہ:ابوضیا غلام رسول سعدی، بوہر، تیلتا کٹیہار بہار مقیم حال بلگام کرناٹک 28/10/2026

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0