صبح و شام کی تعریف کیا ہے؟



السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: صبح وشام کی تعریف کیا ہے؟ یعنی کب سے کب تک صبح، اورشام کا وقت رہتا ہے۔؟ کیا صبح فجر کا وقت شروع ہونے سے لے کر ختم ہونے تک کے پورے وقت کو کہتے ہیں؟

جواب عنایت فرمائیں۔ 

المستفتی: رضا علی۔ 6304730614

وعلیکم السلام ورحمتہ و وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب: آدھی رات ڈھلے سے سورج کی پہلی کرن چمکنے تک صبح ہے اس سارے وقفے میں جو کچھ پڑھا جائےاسےصبح میں پڑھنا کہیں گے

اور دوپہر ڈھلے(یعنی ابتدائے وقت ظہر) سے لیکر غروب آفتاب تک شام ہے۔ اس سارے وقفے میں جو کچھ پڑھا جائے اسےشام میں پڑھنا کہیں گے۔(شجرہ قادریہ رضویہ ص11) 

والله تعالیٰ اعلم بالصواب 

کتبہ:ابوضیا غلام رسول سعدی بوہر، تیلتا کٹیہار بہارمقیم حال بلگام کرناٹک 8618303831

28/10/2026 

🟢 واٹس ایپ
✍️ اس مسئلہ سے متعلق مزید سوال پوچھیں:
✕

🕌 اوقاتِ نماز

اپنے شہر کے اوقات حاصل کرنے کے لیے بٹن دبائیں:
نمازشروع وقتکیفیت
فجر04:45 AMصبح صادق
طلوعِ آفتاب06:05 AMنماز منع ہے
ظہر12:20 PMزوال کے بعد
عصر (حنفی)04:40 PMمثلِ ثانی
مغرب06:30 PMغروبِ آفتاب
عشاء07:55 PMشفق کے بعد
✕

🧭 سمتِ قبلہ (خانہ کعبہ کا اصل رخ)

شمال (North 0°) سے کعبہ شریف کی اصل ڈگری:
272° مغرب
مقام: برصغیر / بھارت (عین کعبہ بیرنگ)
N (شمال)
S (جنوب)
E (مشرق)
W (مغرب)
طریقہ: اپنے موبائل کو شمال (North) کی سمت سیدھا کریں۔ ہری سوئی قبلہ شریف (مغرب) کی طرف رخ کرے گی۔
✕

🧮 شرعی زکوٰۃ کیلکولیٹر

✕

📿 ڈیجیٹل تسبیح

0