دارالافتاء اہل سنت و جماعت

 دارالافتاء اہل سنت و جماعت

الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید المرسلین

اسلامی معلومات گروپ ایک دینی و اصلاحی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد عوام الناس تک صحیح اسلامی معلومات شرعی مسائل اور فقہ حنفی کے مطابق رہنمائی پہنچانا ہے

ہمارے یہاں تمام جوابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ فقہ حنفی اور اکابر علمائے اہل سنت و جماعت خصوصاً مسلکِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات کی روشنی میں تحریر کیے جاتے ہیں

دارالافتاء کے مقاصد

• عوام الناس کی شرعی رہنمائی

• عقائد و اعمال کی اصلاح

• فقہی مسائل کا مدلل حل

• دینی معلومات کی اشاعت

سوال بھیجنے کا طریقہ

آپ اپنا شرعی سوال WhatsApp یا رابطہ فارم کے ذریعے ارسال کرسکتے ہیں سوال واضح اور مکمل لکھیں تاکہ صحیح جواب دیا جاسکے

نوٹ: یہ ویب سائٹ خالصتاً دینی خدمت کے جذبے کے تحت قائم کی گئی ہے جواب میں تاخیر ممکن ہے لہٰذا صبر فرمائیں

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب :::

ایک تبصرہ شائع کریں

براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ